Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Bacho key lye Sunehri Seerat Sy Muntakhab Waqiyat

بچوں کے لیے سنہری سیرت سے منتخب واقعات, 7986039150749, Abdul Malik Mujahid, urdu, 256, 17x24, Children, 4 color
Write a review
Urdu Book Title:
بچوں کے لیے سنہری سیرت سے منتخب واقعات
ISBN:
7986039150749
Language:
Book Pages:
256
Book Size (cm):
17x24
Genre:
Children
Color:
4 color
Weight:
1 kg
Old price: Rs.3,250.00
Rs.2,762.50
You save: Rs.487.50 (15%)
In Stock Ready to ship and will deliver within 2 working days.
+

Description

پیغمبر اسلام محمد مصطفی ﷺ کی سیرت پاک ہر مسلمان کی زندگی میں مشعل راہ ہے۔ اس کا مطالعہ بچوں، بڑوں اور نوجوانوں سب کے لیے مفید اور ناگزیر ہے ۔لیکن فی زمانہ بچوں کے لیے نبی کریم ﷺ کی سیرت کو آسان اور دلکش انداز میں پیش کرنے کی ضرورت ہے تا کہ وہ اسے دلچسپی اور شوق سے پڑھ سکیں ۔اس لیے ہم نے بچوں کے لیے سنہری سیرت کے منتخب واقعات دلچسپ اور دیدہ زیب پیراۓ میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے تا کہ وہ آپ ﷺ کی پاکیزہ سیرت سے آگاہ ہو کر اسلامی اخلاق وکردارا پناسکیں اور مروجہ لٹریچر کی آلودگی اور قباحتوں سے بچے رہیں جو انھیں افسانوی اور دیو مالائی کہانیوں کی لت میں مبتلا کر کے اسلامی اخلاق سے آراستہ نہیں ہونے دیتا۔ اسی ضرورت کے پیش نظر ہم نے اس پاکیزہ مجموعے کو شرعی حدود کا خیال رکھتے ہوۓ چہار رنگ تصویروں اور خاکوں سے مزین کیا ہے مگر اللہ کے نبی سلام یا کسی صحابی کو تصویر یا خاکے میں نہیں دکھایا تا کہ بچے تصاویر کے ذریعے سے واقعات کو سمجھیں اور اللہ کے رسول سلام کی سیرت سے واقف ہوسکیں۔

Reviews

No reviews found

Similar products

Chat with Darussalam PK Official