Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Bagh e Nabuwat ka Phool (1)

باغ نبوت کا پھول (1), Ashfaq Ahmed, urdu, 32, 14x21, Children, 4 color
Write a review
Urdu Book Title:
باغ نبوت کا پھول (1)
Authors:
Language:
Book Pages:
32
Book Size (cm):
14x21
Genre:
Children
Color:
4 color
Weight:
0.05 kg
Rs.100.00
In Stock Ready to ship and will deliver within 2 working days.
+

Description

دنیا فتنہ اور فساد میں مبتلا ہےفرد سے لے کر اقوام تک عام سے لے کر خاص تکہرفرداپنے حق کا تحفظ چاہتا ہےحق مانگتا ہے نہیں ملتا تو چھین لیتا ہے میدان کا دستور ہے جنہیں دنیا سے پیار ہےلیکن جنہیں آخرت کی فکر ہو، اپنی عاقبت کا احساس ہووہ حق چھینا تو ایک طرف رہا، اپناحق قربان کر دیتے ہیںخاندان نبوت کا وہ شہرادہ حق پر تھالوگ ان کے زہد وتقوی کے معترف تھےان کے صبر ، برداشت اور تمل کو جانتے تھےحق کے لیے ان کی ثابت قدمی کو مانتے تھے لیکن فتنہ وفساد سے بچنے کے لیےآپس میں خون بہانے سے بچنے کے لیے انھوں نے اپناحق حکومت قربان کر کے ایک مثال قائم کر دی

Reviews

No reviews found

Similar products

Chat with Darussalam PK Official