Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Save 15%

Bagh e Nabuwat ka Phool (2)

باغ نبوت کا پھول (2), Ashfaq Ahmed, urdu, 32, 14x21, Children, 4 color
Write a review
Urdu Book Title:
باغ نبوت کا پھول (2)
Authors:
Language:
Book Pages:
32
Book Size (cm):
14x21
Genre:
Children
Color:
4 color
Weight:
0.05 kg
Old price: Rs.100.00
Rs.85.00
You save: Rs.15.00 (15%)
In Stock Ready to ship and will deliver within 2 working days.
+

Description

سر پر کڑی دھوپ کی چادر تنی ہو راه خار زار ہو اور چلنا بھی دشوار ہوپیاس لہوں پر مچل رہی ہوجسم کی رگیں خشک ہورہی ہوں - ایسے میں کوئی پیاس بجھانے کے لیے آب شیر یں پیش کرے دھوپ سے بچنے کے لیے گھنی چھاؤں میں آنے کی دعوت دے تو کون ہے جواایسی دعوت کو ٹھکراۓ گا. کیا کوئی ہے؟جس نے خود سچائی کے راستے پر چلنے کا عزم کر رکھا ہو جس نے حاکم وقت کے جہر کے سامنے سر جھکانے سے انکار کر دیا ہوجس نے دنیا کے بدلے دین کو پند گیا ہو وہی کڑی دھوپ اور راہ خار زار میں چلنے کو ترجیج دے گاتقوی جس کی شان اور شجاعت جس کی پہچان تھیانہوں نے ایک مقصد کے لیےاپنے آپ کو قربان کر دیاشہادت اپنا مقدر کر لی۔ ابدی زندگی پانی ان خوبصورت اور جیتی جذبوں کی پہچان لے ایک شان دار کتاب ،آ پ کے ذوق کی نظر

Reviews

No reviews found

Similar products

Chat with Darussalam PK Official