Description
بچے کا ذہن کورے کاغذ کی طرح ہوتا ہےماحول میں نظر آنے والا ہر عکس اس پر نقش ہوتا ہےاس کے کانوں سے ٹکرانے والی گفتگواس کورے کا غذ کی تحریر ہوتی ہےجس پر لکھنا آسان جبکہ لکھے ہوۓ کو مٹاناخاصا مشکل ہو جاتا ہےاس معصوم ذہن کی حفاظت کیجےوقت صرف کر کےاس سے محبت کر کےاسے اچھی راہ نمائی دے کربے مثال معرکہ ایک اچھی راہ نمائی کا ذریعہ ہےکتاب کا مطالعہ دعوے کی سچائی ثابت کر دے گا ۔ ان شاء اللہ!
Reviews
No reviews found