Description
کسی کہانی کا کر دار حیوان ہوعجیب تو لگے گا ہی!لیکن اس سے بھی زیادہ حیرانی کی بات یہ ہےکہ انسان کو اس حیوان کی مانند قرار دیا گیا ہےوہ انسان جو اپنے مالک کافرماں بردار نہ ہووفا دار نہ ہواور اطاعت گزار نہ ہووہ اس حیوان بیا ہےاور سنیے . حیوان بے شک ناپاک ہےلیکن اپنے مالک کا وفادار ہوتا ہے ہم انسان ہو کر بھی اپنے مالک کے وفا دارہیںہے نا افسوس کی بات!غار کا راز‘‘ اس حیوان کے تذکروں کی کہانی ہے
Reviews
No reviews found