Description
اسلام معاشرتی زندگی گزارنے کا درس دیتا ہے۔ معاشرے میں ہمسایہ کے حقوق کو اس قدر اہمیت حاصل ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جبر ائیل نے مجھے ہمسایہ کے حقوق کی بارے میں اس قدر تا کید کی کہ مجھے گمان ہونے لگا کہیں ہمسا یہ کوبھی وراثت میں شمار نہ کر لیا جاۓ ۔ کہ کہیںام محمودالاشمونی معروف مصری مصنفہ ہیں جنہوں نے اسلامی معاشرے میں خواتین کے کردار پر بہت سی قابل قدر کتب لکھیں ۔ زیر نظر کتاب اسلامی معاشرے میں خواتین کی لئے ہمسائیگی کے حقوق پر لکھی جانے والی ایک شاہکار کتاب ہے جو دینی بہنوں کے لیے بہترین تحفہ ہے ۔
Reviews
No reviews found