Description
خوش قسمتی الله تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے، اس کے مقابلے میں بدقسمتی پریشانیوں اور ناکامیوں کا پیغام لے کر آتی ہے۔ وہ لوگ بہت خوش قسمت ہیں جوصبح و شام اپنے رب کی رضا اور خوشنودی کے حصول میں لگے رہتے ہیں، ایسے ہی لوگ دنیا اور آخرت میں کامیاب و کامران ہوتے ہیں۔ اگر ہمیں بھی دنیا و آخرت کی فلاح و کامیابی چاہیے تو اپنے تمام معاملات کو اللہ تعالٰی کی رضا و خوشنودی میں ڈھال لینا چاہیے۔ حقیقی کامیابی و کامرانی کا یہی ایک ذریعہ ہے۔
Reviews
No reviews found