Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Sandoq Ki Wapsi (Qissa Syedna Dawood) Silsila Qasas ul Anbiya 23/30

صندوق کی واپسی (قصہ سیدنا داؤد) سلسلہ قصص الانبیاء, Ishtiaq Ahmed, urdu, 24, 17x24, Children, 4 color
Write a review
Urdu Book Title:
صندوق کی واپسی (قصہ سیدنا داؤد) سلسلہ قصص الانبیاء
Authors:
Language:
Book Pages:
24
Book Size (cm):
17x24
Genre:
Children
Color:
4 color
Weight:
0.052 kg
Rs.240.00
In Stock Ready to ship and will deliver within 2 working days.
+

Description

بلندی سے پستی میں گر نا بہت تکلیف دیتا ہے، عزت، ذلت میں بدل جائے تو کانٹوں کی طرح چبھتی ہے۔ لیکن وہ عجیب لوگ تھے کہ اپنے ہی ہاتھوں سے عزت کا جنازہ نکال کر خوش تھے، اپنے دامن میں رسوائی کی خاک سمیٹ کر مطمئن تھے، اپنی آنکھوں پر حرص و ہوسں کی پٹی باندھ کر مسرور تھے۔ اس کا انجام بھی ہولناک تھا، ایسے لوگ ہر بُرے انجام کے مستحق تھے۔ دنیا کی نظروں میں وہ ذلیل و رسوا ہوئے، مقام اور مرتبے سے محروم ہوۓ۔ جب ان کی آنکھیں کھلیں تو توبہ کرنے لگے پھر اللہ نے ان پر بڑا انعام کیا وہ انعام کیا تھا یہ جاننے کے لیے پڑھیے، صندوق کی واپسی۔

Reviews

No reviews found

Similar products

Chat with Darussalam PK Official