Description
علم کی دنیا حیرتوں کا سمندر ہے عجوبوں کا جنگل ہے سوالوں کا گور کھ دھندا ہے۔ یہ چیرتیں یہ عجو بے بی سوال اس پر کھلتے ہیں جوسچا طالب علم بنتا ہے۔
کتاب ایسے ہی بچے طالب عم کی کہانی ہے۔ علم کا دروازہ کھلا تو اس کے سامنے حیرتوں عجوبوں اور سوالوں کا ایک نہ رکنے والاسلسلہ تھا مگر اس نے ہمت نہ ہاری اپنے اوپر گھبراہٹ اور مایوسی طاری نہ ہو نے دی ... جانے کا حوصلہ برقرار رکھا۔ جرات سے کام لیا اور اجالوں کی منزل تک جا پہنچایہ کتاب ہر اس طالب علم کے دل کی آواز ہے جو شک کی بھول بھلیوں میں بھٹک رہا ہے جس کے ایمان اور عقیدے کو جد یدافکار نے ڈانواں ڈول کر دیا ہے اور جو چاہتا ہے کہ اس کا دل ایمان کی روشنی سے منور ہو جاۓ اس کے دل کو چین آجاۓ وہ بے چینی اور اضطراب کے عذاب سے نکل آۓ! ہما را دعوی ہے یہ کتاب آپ کے لیے ناقابل فراموش ون -
Reviews
No reviews found