Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Zalim Bhai (Qissa Syedna Yusuf) Silsila Qasas ul Anbiya 11/30

ظالم بھائی (قصہ سیدنا یوسف) سلسلہ قصص الانبیاء, Ishtiaq Ahmed, urdu, 24, 17x24, Children, 4 color
Write a review
Urdu Book Title:
ظالم بھائی (قصہ سیدنا یوسف) سلسلہ قصص الانبیاء
Authors:
Language:
Book Pages:
24
Book Size (cm):
17x24
Genre:
Children
Color:
4 color
Weight:
0.052 kg
Rs.240.00
In Stock Ready to ship and will deliver within 2 working days.
+

Description

ہر دور اور ہر زمانے میں ظلم کو فروغ حاصل رہا ہے۔ انبیاء اور صالحین نے اپنے اپنے دور میں معاشرے میں رونما ہونے والے ظلم وزیادتی کے خلاف بند باندھنے کی کوشش کی ہے۔ کبھی یہ کوششیں کامیاب ہوتی رہی ہیں اور کبھی خود انبیائے کرام بھی ظلم کا شکار ہوکر نقد جان ہار گئے۔ یہی نہیں ظالم لوگوں نے اللہ تعالی کی جانب سے مبعوث انبیائے کرام کو بے دردی سے قتل کیا۔ انھیں آروں سے چیر دیا گیا۔ اس کے مقابلے میں ہر دور میں نیکی اور بھلائی کا چلن عام کرنے کے لیے کوشش ہوتی رہی ہے۔ یہ سلسلہ کل بھی جاری تھا اور آج بھی جاری ہے۔ ہمیں ہر حال میں ظلم کے مقابلے میں عدل و انصاف کے قیام کے لیے کوشش کرنی چاہے۔

Reviews

No reviews found

Similar products

Chat with Darussalam PK Official