Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Duain Eltjay (Pocket)

دعائیں التجائے (پاکٹ سائز), Maulana Muhammad Dawood Raaz Dehlvi, urdu, 271, 8x12, Prayer & Supplication, 2 color
Write a review
Urdu Book Title:
دعائیں التجائے (پاکٹ سائز)
Language:
Book Pages:
271
Book Size (cm):
8x12
Genre:
Prayer & Supplication
Color:
2 color
Weight:
0.106 kg
Rs.190.00
Ask a question
No products with the selected options in stock
+

Description

آج انسان ہر طرف سے لا چار ہے بس ہے س مقہور ومجبور ہے ۔ پریشانیاں تکالیف مصائب کی آندھیاں دکھوں کے پہاڑ مسائل کے انبا غم اورخوف وحراس کے جھکڑ اس کوگھیرے ہوئے ہیں ۔ روحانی اور جسمانی بیار یاں اس کو تباہ و بربادکر رہی ہیں ۔ بھی ہم نے سوچا ہے کہ ایسا کیوں ہے؟ اس لیے کہ ہم میتوں پریشانیوں آفتوں اور مشکلات کے وقت مادی جائز و ناجائز تد پیروں کی تلاش میں تو سرگرداں رہتے ہیں اللہ تعالی سے رابطہ کرنے کی بجاۓ مخلوق کی چوکھٹوں پر مارے مارے پھرتے ہیں ۔ لیکن اللہ کریم کا واضح حکم ہے ( ادغوبی استجب لکم مجھ سے دعاء کرو میں تمہارہ کام پورا کردوں گا ( تمہارا ہر مسئلہ حل کر دوں گا ۔ یوں ہم خالق سے بے پرواہی احتیار کر کے تکبر کا عملی ثبوت دیتے ہیں ۔

اپنے ان مسائل کے حل کیلئے اللہ سے اپنا رابطہ بحال کیجئے ۔ دعائیں کریں فریاد میں کر میں ... پھر دیکھیں آپ کے مسائل کیے حل ہوتے ہیں .. کیسے آپ جلہ ہی دکھوں تکلیفوں سے نجات پاتے ہیں اسی مقصد کے حصول کو برصغیر کے عظیم عالم نسر قرآن شارح بخاری علامہ مولا تا داؤ و راز دھلوی کی یہ کتاب شیح احادیث کی روشنی میں اللہ کریم سے رابطہ کا طریقہ سکھاتی ہے کس طرح آپ نے اپنی مشکلات کے وقت کس مصیبت و پریشانی کیلئے کن الفاظ کے ساتھ اس طرح اپنے رحیم و کریم اور بے پرواہ رب سے رابطہ کر تا ہے تا کہ آپ ان مشکات و پر یشانیوں سے نجات پا جائیں ۔

Reviews

No reviews found