پریشانیاں زندگی کے ساتھ ساتھ ہیں۔یہ پو چھ کر نہیں آتیں مگر آکر بندہ مومن کو اپنے رب کے قریب کردیتی ہیں۔ زیر نظر کتاب میں ایسی تمام پریشانیوں کی علیحدہ علیحدہ باب بندی کی گئی ہے اور مستند حوالے دے کر اس کی وقعت میں خاصا اضافہ کردیا ہے۔
Publish Date:
08/09/2010
Language:
urdu
Book Pages:
145
Book Size (cm):
14x21
Genre:
Supplication
Color:
1 color
No posts found