Description
جب کوئی اپنے رب کو پیچان لیتا ہے اور اپنے شعور کی گہرائیوں سے یہ جان لیتا ہے کہ وہ بے بس بند ہ ہے اور سارے کمالات اور ساری بڑائیاں اللہ
تعالی کے لئے ہیں تو یہ گہرا شعور سے رب کے در پر ڈال دیتا ہے ۔ واس گہرے شعور کے ساتھ دست سوال دراز کرتا ہے تو اس کی ذات میں زلزلہ بر پا ہو جاتا سے اوراس کی آنکھوں سے آنسوؤں کا سیلا ب جاری ہو جاتا ہے ۔ یہ وہ مقام ہے جہاں وہ رب کو ا پناسب بیٹھ بنالیتا ہے پھر اس کا جینامرنا اللہ تعالی کے لیے ہو جا تا ہے اور اس کی زندگی رب والی بن جاتی ہے ۔
Reviews
No reviews found