Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Sahih Azkaar o Wazaif

صیحح اذکارو وظائف, Farooq Rafeeh, urdu, 407, 14x21, Prayer & Supplication, 1 color
Write a review
Urdu Book Title:
صیحح اذکارو وظائف
Authors:
Language:
Book Pages:
407
Book Size (cm):
14x21
Genre:
Prayer & Supplication
Color:
1 color
Weight:
0.536 kg
Rs.600.00
No products with the selected options in stock
+

Description

مستند اذکار و وظائف میں ہر انسانی مراد پنہاں ہے اور ہر انسانی ضرورت کا حل موجود ہے۔ دعا اور ذکر وہ عبادت ہے ،جس سے دل گناہوں کی آلائش سے پاک رہتے ، دلی سکون میسر آ تا بگڑ ے اور زنگ آلود دلوں کے زنگ اور بھی دور ہوتی ، اللہ تعالی سے قرب ماتا ، بے چین اور مضطرب دلوں کو چین ملتا، شیطانی حملوں اور وسوسوں سے نجات ملتی ، دعاؤں اور اذکار کے فیضان دلی مرادیں پوری ہوتیں ، کاروباری بندشیں دور ہوتیں ،قرض اور نادہندگی کے عذاب سے چھٹکارا نصیب ہوتا ،لا علاج اور پیچیدہ پیاریوں سے نجات ملتی ، جادوٹونے سے علاج کی توفیق ملتی ،معاش و معیشت میں ترقی نصیب ہوتی ، جنت کا حصول آسان اور درجات میں ترقی ملتی ، دنیاوی آفات ، مصائب اور مستقبل کے خطرات ٹلتے اور عذاب قبر ، قیامت کی سختیوں اور عذاب جہنم سے چھٹکارا ملتا ہے ۔ بے شار پریشانیوں اور غموں سے جنھیں برداشت کرنا ناممکن ہوتا ہے ،صبر اور راحت و اطمینان میسر آ تا ہے ۔الغرض از کار وظائف میں ایسے کثیر الجہت فوائد ہیں کہ انھیں شارنہیں کیا جا سکتا۔ لہذاحتی الوسع زیادہ سے زیادہ ذکر کا اہتمام کر میں اور خود، اہل خانہ اور اپنی اولاد و احفاد اور متعلقہ احباب کو اذکار و وظائف کی پابندی کی تاکید وتلقین کر میں اور دنیا و آخرت میں سرخرو ہوں ۔

قارئین کرام! کتاب ہذا کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ اس میں فقط صیح اور حسن احادیث ہی پر اکتفاء کیا گیا ہے ، جن کی تعداد سات سے متجاوز ہے، ساتھ قرآنی دعائیں بھی شامل کر دی گئی ہیں ۔ یہی وصف اسے دیگر کتب سے ممتاز و فالق کرتا ہے ۔ تا کہ عام لوگ اس سے بھر پور استفادہ کرسکیں اور سیخ دعاؤں کا اہتمام کر کے رب تعالی کے مقرب

ومحترم قرار پائیں۔

Reviews

No reviews found

Chat with Darussalam PK Official