Description
اس کتاب میں روزے کی فرضیت، روزے کی فضیلت، ترک صیام کی مذمت، نیز چاند دیکھنے کے مسائل، سحری و افطاری کے مسائل، نماز تراویح، روزے کی قضا، روزے میں ناجائز امور، مکروہ امور، روزہ توڑنے والے امور، نفلی روزے، مکروہ اور ممنوع روزے، اعتکاف، لیلۃ القدر، صدقۃ الفطر اور نماز عید کے مسائل احادیث صحیحہ کی روشنی میں بیان کیے گئے ہیں۔
Reviews
No reviews found