Description
This book presents the right way for the Muslims to live up to the standards set by the Quran and Sunnah so that the success in this life and the life hereafter can be realized. Each aspect related has been supported by the Verses and Ahadith to give the true perspective of the right way so that it can be adopted accordingly.
اس کتاب میں اللہتعالی کی کتاب ِ مبین قران مجید اور اللہ کے رسول ﷺ کی سنت کی پیروی کے طریقے آسان انداز میں بیان کردیے گئے ہیں تا کہ قاری کسی بھی مشکل کے بغیر قران و سنت پر عمل پیرا ہو سکے۔ اس کتاب میں بیان کی گئی ہر بات قران و سنت پر مبنی ہے جس کے مستند حوالہ جات ہر باب میں شامل کر دیئے گئے ہیں تا کہ حق بات لوگوں کے دلوں تک پہنچ جائے اور ہدایت کا سامان ہو۔
Reviews
No reviews found