Cart is empty
Please sign in so that we can notify you about a reply
Description
شکّر ہمارے اعصابی نظام کو مضبوط کرتا ہے. پٹھوں کو آرام پہنچاتا ہے اور جسم کو تھکنے نہیں دیتا. اس کے ساتھ ساتھ یہ خوں کی نالیوں میں بہتری لاتا ہے اور جسم کی توڑ پھوڑ کو روکتا ہے. اس کے یہ تمام فوائد اس میں موجود میگنیشیم کی بدولت ہیں.
Reviews
No reviews found