Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Talbeena - Elaichi

Others
Write a review
Manufacturer:
  • Others
Weight:
0.2 kg
Rs.300.00
No products with the selected options in stock
+

Description

طب نبوی کی روشنی میں تیار کیا گیا ہے . جس کے درج ذیل فوائد ہیں .

1 - کمزور لوگوں کو طاقتور بناتا ہے ۔ جدید تحقیق کے مطابق دودھ سے دس گنا زیادہ کیلشیم اور پالک سےزیادہ قوی فولاد موجود ہوتا ہے ۔

2 - یہ دماغ کو تیز کرتا ہے اس لئے حافظ اور عالم بننے والوں کیلے انمول تحفہ ہے۔

3- ہاملہ اور دودھ پلانےوالی عورتوں کیلئے بہت مفید ہے۔

4- دل کے مریضوں کے لئے فاۂدہ مند ہے۔

5- اس میں کیلشیم، وٹامن سی اور فولاد بھاری مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ لہذا جو لوگ کیلشیم اور فولاد کی کمی کا شکار ہے وہ گولیوں کے بجاۓ طب نبوی سے تیار شدہ حرمین تلبینہ کو 41 دن تک استعمال کر یں اور اس کے جادوئی اثرات کا مشاہد کریں ۔

6 -جسم میں خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔

7- یہ معدہ اور جگر کوقوت طاقت بخشتا ہے۔

8-بلغم کو ختم کرتا ہے۔

9-نظرکو تیز کرتا ہے۔

10- قوت باہ اور طاقت کیلئے انتہائی مفید ہے۔

11 - بند پیشاب کو کھولتا ہے ۔

12 ۔ اعصاب اور جوڑوں کے درد والوں کیلئے انتہائی مفید غذا ہے بشرطیکہ 41 دن تک مسلسل روزانه 4 پیچ سفوف دودھ کے ساتھ استعمال کیا جاۓ ۔

13- السر اور پیٹ کے تمام امراض کیلئے بہت مفید ہے۔

14 -تموید کو آپ کھیر بنا کر یا ملک شیک بنا کر بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔

15- بہتر ین نتائج کے لئے ایک چمچ حرمین شہد بھی شامل کر لیں ۔

Reviews

No reviews found

Similar products

Chat with Darussalam PK Official