Description
قرآن کریم ہی وہ واحد کتاب ہے جو تاقیامت انسانیت کے لیے رشد وہدایت کا سرچشمہ اور نوعِ انسانی کےلیے ایک کامل او رجامع ضابطۂ حیات ہے اسی پر عمل پیرا ہو کر دنیا میں سربلند ی او ر آخرت میں کامیاب ہواجا سکتا ہے، حسین امتزاج، علمی و تحقیقی اعتبار سے مستند ،دلنشیں اسلوب بیاں، خوبصورت پیشکش( پرنٹنگ)، عمدہ ورق اور مناسب قیمت پر دستیاب ہے
Reviews
No reviews found