Description
راستے ہمیشہ ںوہی ہوتےایک صیحح اور ایک غلطوہ لوگ قسمت کے بڑے دھنی ہوتے ہیں جن کو صیحح راستے . صراط مستقیم کی پہچان ہو جاۓخاص طور پر شعور پانے کی عمر میں .ایمان کی حرارت جب دل میں جگہ پالیتی ہے دنیا دونوں کی بھلائی کے راستے کھل جاتے ہیں شعور پانے کی عمر میں حق کی حلاوت چکھی توتو دین اور ان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہواعلم کی پیاس نے انھیں بے قرار کر دیا عر بی کے ساتھ ساتھ زبان غیر کوسیکھا اورقرآن و تورات کے مطالعہ سے’’ قاری الکتامین‘‘ کہلاۓتقوی ، پر ہیز گاری ، قرآن سے محبت اور جہاد سے شغف ان کی پہچان تھے احادیث کو سب سے پہلے انھوں نے لکھنے کی روایت ڈالی اسی بنا پر انھیں سب سے زیادہ احادیث یادر کھنے کا بھی شرف حاصل تھاصحبت نبوی سے فیض یاب ہونے والے ،تربیت نبوی کا شرف پانے والے عظیم صحانی کی کہانی . سچائ کے پیرائے میں
Reviews
No reviews found