Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Nannhe Muqarrir ننھے مقرر (14x21)

ننھے مقرر, HardCover, Darussalam Publishers, Hafiz Sadaqat Ikram, urdu, 17x24, Children, 2 color
Write a review
Urdu Book Title:
ننھے مقرر
Binding:
HardCover
Language:
Book Size (cm):
17x24
Genre:
Children
Color:
2 color
Weight:
0.8 kg
Rs.1,190.00
Ask a question
In Stock Ready to ship and will deliver within 2 working days.
+

Description

اسکولوںاور مدارس کے طلبہ کے لیے فن خطابت کی شاہکار کتاب

کتاب ’’ننھے مقرر‘‘ بچوں کو بچپن ہی سے تقریر و خطابت میں ماہر بنانے کا ایک انمول ذریعہ ہے، یہ کتاب چھوٹے مقررین کے لیے نہ صرف اہم کلید ہے بلکہ ان کی صلاحیتوں کو بھی نکھارتی ہے۔ جس کی وجہ سے وہ خود کو بہتر بنانے کی جستجو کرتے ہیں اور اپنی مخفی صلاحیتوں کو پہچان کر خود اعتمادی کے ساتھ معاشرے میں اپنا مقام بنا سکتے ہیں۔


اس کتاب کی خصوصیات

عقائد، عبادات، اخلاقیات، معاملات، حسنِ معاشرت اور دیگر دینی و ملی موضوعات کا شاندار انتخاب✶

الفاظ کے گورکھ دھندے کی بجائے دلائل مع حوالہ جات کا خاص التزام✶

بچوں کی ذہنی سطح کے مطابق چھوٹے چھوٹے اور عام فہم جملوں کا اہتمام✶

ہر تقریر قرآنی آیات، صحیح احادیث اور عمدہ اشعار سے مزین✶

فن تقریر و خطابت کے اصول و ضوابط کی خصوصی پابندی✶

بزم ادب میں تقریر کرنے اور مساجد میں دروس کی تیاری کے لیے بہترین تحفہ✶


اپنے ننھے منے بچوں کو میدان خطابت کا شہسوار اور بہترین مقرر بنانے کے لیے اس کتاب کا انتخاب کیجیے

Reviews

No reviews found

Similar products