دنیا میں لوگوں کے لیے عبرت کا بہت سامان ہے کہیں پہاڑوں کے اندر تراشے ہوئے مکان، کہیں پر شکوہ اہرام، کہیں بکھرے ہوئے شکست کھنڈرات، کہیں محلات کے اورستون اور کہیں عجائب گھروں میں رکھے نوادرات! البته لاش سے عبرت کا واقعہ بہت انوکھاہے کوئی لاش عبرت کا باعث کیسے بن سکتی ہے؟ اور اس لاش کے گرد کیا کیا کہانیاں گردش کر رہی ہیں؟ یہ سب پرانی لاش کے مطالعے سے پتا چلے گا۔
No posts found