Cart is empty
Please sign in so that we can notify you about a reply
Description
سیدنا داود لیڈ کی وفات کے بعد سیدنا سلیمان علیڈ نبوت اور بادشاہت میں اپنے والد کے وارث ہوۓ ۔ وہ نہایت سمجھ دار تھے۔ انھوں نے نہایت حکمت عملی سے بنی اسرائیل پر حکومت کی ۔ وہ بڑے عدل وانصاف والے تھے۔ ان کے پاس اگر کوئی مقدمہ لایا جا تا تو فورا حقیقت حال سمجھ لیتے ۔ حق وانصاف کے ساتھ فیصلے کرتے تھے۔ اللہ تعالی نے ٹھیں متعد مجزات سے نوازا تھا۔ ٹھیں پرندوں کی بولیاں آتی تھیں بینی پرندے اپنی اپنی زبان میں جو باتیں کرتے تھے، وہ نھیں سمجھ لیتے تھے۔ حکومت کے لیے جن چیزوں کی کسی بادشاہ کوضرورت ہوتی ہے ، دو ساری چیز میں اور سہوتیں ان کو میسرتھیں۔ ان کے پاس ہتھیار تھے لشکر اور سپاہی تھے۔ انسان، جن، پرندے اور حیوان، سب ان کے تابع تھے۔ ان کو تمام تفوقات کی باتیں سمجھنے اور پی بات سمجھانے کی طاقت بھی دی گئی تھی ۔ اس کے علاوہ ہوا پر بھی ان کا حکم چلتا تھا۔
Reviews
No reviews found