Get FREE shipping when you order over Rs.749 with EasyPaisa, VISA and MasterCard

Urnay Wala Takhat (Qissa Syedna Sulayman) Silsila Qasas ul Anbiya 24/30

اڑنے والا تخت (قصہ سیدنا سلیمان) سلسلہ قصص الانبیاء
Author(s): Ishtiaq Ahmed
Rs. 70.00
In stock
+

وقت کسی کے لیے نہیں رکتا، یہ مقولہ ہم سنتے رہتے ہیں، لیکن ایک بندے نے سورج کو اشارہ کیا اور سورج غروب ہونے سے رک گیا، یہ بات نئی محسوس ہوتی ہے۔ ہوا ہمیشہ کشتیوں کے مخالف سمت میں چلتی ہے یہ بھی سنتے آ ئے ہیں، لیکن ہوا کسی کے حکم کی پابند ہو، جدھر وہ چاہے اسی طرف چلنا شروع ہو جائے، اس نے سفر کرنا ہو، ہوا اس کا تخت اٹھا کے چلنا شروع کر دے، پرندوں کے پر اس کے لیے سائبان کا کام دیں، ایسا شخص کون ہوسکتا ہے اور یہ سب کیسے ممکن ہے؟ یہ جاننے کے لیے پڑھیے اڑنے والا تخت اور پھر وہ کیجیے جس کا حکم ہر چیز کے مالک نے ان کو دیا۔

Language:
urdu
Book Pages:
24
Book Size:
17x24
Genre:
Children
Color:
4 color

No posts found


Reviews

No posts found

Write a review

Similar Products