Description
وہ ایک غلام کے بیٹے تھے لیکن ان کی خوش بختی کا کیا کہنا کہ انہیں دنیا کے بہترین رہبر ملے ۔ اور اس کے لیے... محبت ، شفقت اور تربیت کے خزانوں کے منہ کھل گئے وفا کا پیکر...اور تربیت کا یہ دور.سالاری پرختم ہوا اللہ کے رسول سلام سے عہد وفا نبھانے والے ایک بچے کی کہانی جس کو ر ہبر اعظم کی رہبری کی رہبری ملی یوں دنیا و آخرت کی کا میا بیاں اس کے دامن میں آ گر ی . انہوں نے اپنی شجاعت ،حکمت اور نیم وفراست سےاور تربیت کا یہ دور .سالاری پرختم ہواکار ہاۓ نمایاں سرانجام دیےاور اپنے رہر کے انتخاب کو درست ثابت کر دیا عزیمت کے سفر کی خوبصورت کہانی ’’وفا کا پیکر‘‘
Reviews
No reviews found