Description
جی بالکل “خوشحالی کی دستک” صرف دو سو صفحات کی کتابسوال یہ ہے کہ اگر زمین میں بیج نہیں بوئیں گے تو فصل کیسے کاٹیں گے؟"خوشحالی کی دستک" کتاب.... مصنف : ابن فاضلتیس عدد چھوٹے اور بڑے کاروبار، جو آسان بہت ہیں۔ لیکن پاکستان میں اس سے قبل کوئی نہیں کررہا۔ ان بزنسز سے آپ لاکھوں کا منافع حاصل کرکے خوشحال ہوسکتے ہیں۔
یہ کتاب اس زمین پر ایک بیج ہےجو ترقی کی راہ پر گامزن ہوگایہ بہت معلوماتی اور تعلیمی کتاب ہے اور ساتھ ہی یہ ہمیں کمیونٹی میں اپنے آپ کو بہتر بنانے اور آنے والے مسائل پر قابو پانے اور پاکستانی معیشت کو ترقی دینے کے لیے بتاتی ہے۔ میں اس کی بہت سفارش کرتا ہوں۔لیکن اب خوشی کی بات ہے کہ پاکستان میں سی این سی مشینیں بننا شروع ہو گئی ہیں۔ بہت سی کمپنیاں راؤٹر بنا رہی ہیں۔ سی این سی راؤٹر اس مشین کو کہتے ہیں جو فراہم کردہ ڈرائنگ سے خود کار طریقے سے لکڑی کی اشیاء بناتی ہےاصل نام احد سلیم فاضل، ولد بیت اند فاضل جب کہ حقیقت میں اپنے اسی نام این ناضل‘ سے جانے جاتے ہیں۔ آپ مارچ 1970 ءگولا ہور میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم کے بعد بی ایس ی انھیٹرنگ کی ڈگری یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور سے حاصل کی ۔ میدان عمل میں آ کر اپنا کاروبار شروع کیا ۔ قطر، امارات مسعود ہے، ایران ، چین ،ترکی سری لنکا ،تھائی لینڈ ملا یار سنگاپور جیے ممالک کے کاروباری دورے کے ۔ جہاں سے جولما موتیوں کی صورت کیتے رہے۔ خصوصاً انڈسٹر میں مشین اور پارٹس ڈیزائن ایڈ مین یکچرنگ میں مہارت حاصل کی اور گزشتہ تین دہائیوں سے اس کام سے وابستہ ہیں ۔ آج کل کیمیکلز بنانے اور مشنری آلات کے پرزوں کی ڈھلائی اور میٹیکچرنگ کے دوعد دکا رخانے چلارہے ہیں ۔ ساتھ ساتھ پاکستانی نو جوان نسل کو خوشحال‘ بنانے کے لیے ایک استاد اور ایک اتالیق کی حثیت سے جدو جہد کرر ہے ہیں مختلف اخبارات اور ٹی وی چونلد ابن فاضل صاحب کے معاشی اہداف کی روشنی میں ان کے علم سے مستفید ہوتے رہے ہیں۔ علاوہ از میں ابن فاضل صاحب بہتر ین کھاری اور طنز و مزاح کے میدان میں اپنی ایک خاص پہچان رکھتے ہیں ۔ جلد ہی ان کی دیگر آ نے والی کتب سے بھی آپ فائد ہ اٹھاسکیں گے