Darussalam.pk is an online Islamic store in Pakistan providing Authentic Islamic Books

Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Walqalam wama Yasturun

Urdu Book Title:و القلم و ما یسطرون
Weight:1.6 kg
Rs. 3,850.00
Out of stock

Description

النور انٹرنیشنل نے ’’والقلم ومایسطرون‘‘ کی صورت میں مکمل قرآن مجید کی خطاطی کو ایک خوبصورت اند از کے ساتھ ہلکے رنگ میں پرنٹ کروایا ہے۔جسے آپ اپنے قلم کے ساتھ الفاظ کے ان ہلکے نقوش کے اوپر لکھ سکتے ہیں۔والقلم لکھنے کا کیا فائدہ ہو گا؟

۱۔مکمل قرآن مجید کا اپنا ذاتی قلمی نسخہ تیار ہو جائے گا۔

۲۔قرآن پاک زندگی کا ساتھی بن جائے گا۔

۳۔قرآن کے ان مقدس الفاظ کو لکھ لینے کے بعد ان ہاتھوں کو گناہوں سے بچانے کی فکر پیدا ہو گی۔

Reviews


Reviews

Jazakillah Khair ustaza.....
For me Walqalm aysa ha k mjy lgta ma Apny Raab ko letter likh rahi hun...
A very productive way of encoraging writing the Quran
ALhumdulillah.....word to word translation easy to understand
..and question answer format answer many question raise during reading.......
Writing Walqalam Quran is just a Therapy for me to relax!
انسان اپنی باتیں ، لوگوں کی باتیں تو لکھتے ہی ہیں، وہ شخص کتنا خوش قسمت ہے جو الله کا کلام لکھ جائے اور اس کے ہاتھ گواہی دینے والے بن جائیں! ے
قران کو ہاتھ سے لکھنے کی سعادت مل جاتی ہے اس کتاب کے ذریعے ♡
Write a review

Similar Products