Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Syedina Usman Bin Affna ki Zindagi k Sunehray Waqiyat

سیدنا سیرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالٰی عنہ (اعلیٰ) کی زندگی کے سنہرے واقعات, 9786039138129, Abdul Malik Mujahid, urdu, 374, 17x24, Biography, 4 color
Write a review
Urdu Book Title:
سیدنا سیرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالٰی عنہ (اعلیٰ) کی زندگی کے سنہرے واقعات
ISBN:
9786039138129
Language:
Book Pages:
374
Book Size (cm):
17x24
Genre:
Biography
Color:
4 color
Weight:
1.6 kg
Old price: Rs.2,970.00
Rs.2,524.50
You save: Rs.445.50 (15%)
In Stock Ready to ship and will deliver within 2 working days.
+

Description

قرآن کریم سورۃ تو بہ آیت نمبر 100 میں اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں اور مہاجرین و انصار میں سے وہ اولین لوگ جو کہ ہجرت کرنے اور ایمان لانے میں دوسروں پر سبقت لے گئے اور دوسرے وہ لوگ جنھوں نے ان سابقین کی اخلاص کے ساتھ پیروی کی ،اللہ ان سب سے راضی ہو گیا اور وہ سب اللہ سے راضی ہو گئے اور اللہ نے ان کے لیے ایسی جنتیں تیار کی ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گیا ۔ ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور یہی عظیم کامیابی ہے ۔“سید تا عثمان بن عثمان عفان ان خوش قسمت صحابہ میں سے ہیں جن کو دو ہجرتوں کی سعادت حاصل ہوئی ۔ ایک مرتبہ ہجرت حبشہ اور دوسری مرتبہ ہجرت مدینہ منورہ ۔ ہجرت حبشہ انھوں نے اپنی اہلیہ سیدہ رقیہ بنت رسول اللہ ﷺ کے ساتھ کی تھی ۔ اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا تھا کہ قوم لوط کے بعد یہ پہلا جوڑا ہے جس نے اللہ کی راہ میں ہجرت کی ۔ (طبرانی)

Reviews

No reviews found

Similar products

Chat with Darussalam PK Official