Inam Yafta Taqreeain
Urdu Book Title:انعام یافتہ تقریریں
Book Pages:296
Book Size:14x21
Genre:General
Color:1 color
Weight:0.44 kg
Description
زیر نظر کتاب ایسی تقریروں کا مجموعہ ہے جو کہ جامعہ سلفیہ کے تقریری مقابلوں میں انعام کی مستحق قرار پائیں۔ ان کی اشاعت کا مقصد سکول، کالج و مدارس کے ان طلبا کی رہنمائی ہے جو فن خطابت میں طبع آزمائی کا ذوق رکھتے ہیں۔