Anbiya Ki Duain
Urdu Book Title:انبیاء کی دعائیں
Book Pages:136
Book Size:14x21
Genre:Supplications
Color:1 color
Weight:0.271 kg
Description
یہ مختصر سا رسالہ اللہ کے ان عظیم بندوں کی دعاؤں کا مجموعہ ہے جنہیں اللہ کے نبی یا رسول کہا جاتا ہے۔ دعا ایک عبادت ہے اور عبادت کا سب سے بڑا مظہر اور اس کے اخلاص کی دلیل دعا ہے اور اللہ کے نبی اس عظیم عبادت کو اختیار کرنے میں سب سے آگے تھے۔