Janazay Kay Masail
Urdu Book Title:جنازے کے مسائل
ISBN:3723280800050
Book Pages:120
Book Size:17x24
Genre:Prayer & Supplications
Weight:0.14 kg
Description
اس کتاب میں بیمار پرسی کے مسائل، موت اور میت کے مسائل، تعزیت کے مسائل، غسل میت کے مسائل، کفن کے مسائل، نماز جنازہ کے مسائل، تدفین کے مسائل، زیارت قبور کے مسائل اور ایصال ثواب کے مسائل کے علاوہ زیارت قبور اور ایصال ثواب کی بدعات بھی واضح کی گئی ہیں۔