Allama Umaat Sayedina Abdullah Bin Abbas
Urdu Book Title:علامئہ امت سیدنا عبداللہ بن عباس
ISBN:9786039048299-1
Book Pages:32
Book Size:17x24
Genre:Biography
Color:4 color
Weight:0.4 kg
Description
اللہ کے رسول ﷺ کے چچا زاد بھائی عبداللہ بڑے ہی خوبصورت تھے۔اللہ تعالیٰ نے بچپن ہی میں انہیں علم وفضل سے نواز دیا تھا۔آپﷺکی عبداللہ کے لیے دعاوٗ ں کا نتیجہ تھا کہ امت نے انہیں علم کے بحربیکراں کا لقب عطا فرمایا۔بلاشبہ وہ بہت بڑے عالم و فاضل تھے