Hayat e Sahaba kay Darakhshanda Pehlu
Urdu Book Title:حیات صحابہ کے درخشاں پہلو
ISBN:100-6699-01
Book Pages:536
Book Size:12x17
Genre:Biography
Color:1 color
Weight:0.65 kg
Description
جلیل القدر صحابہ اکرام کی زندگی پر مشتمل ایک عمدہ مستند اور جامع کتب۔وہ عظیم المرتبت، جلیل القدر ہستیاں ہیں جن کی زندگیاں شمع رسالت سے ضیا بار ہوئیں۔ ان کی پاکیزہ سیرت کا ہر پہلواسوۃ رسول کی کرنوں سے منور ہے۔