Ghaar Ka Raaz
Description
کسی کہانی کا کر دار حیوان ہوعجیب تو لگے گا ہی! لیکن اس سے بھی زیادہ حیرانی کی بات یہ ہے کہ انسان کو اس حیوان کی مانند قرار دیا گیا ہے وہ انسان جو اپنے مالک کا فرماں بردار نہ ہو وفا دار نہ ہو اور اطاعت گزار نہ ہو وہ اس حیوان بیا ہے اور سنیے . حیوان بے شک ناپاک ہے لیکن اپنے مالک کا وفادار ہوتا ہے ہم انسان ہو کر بھی اپنے مالک کے وفا دارہیں ہے نا افسوس کی بات! غار کا راز‘‘ اس حیوان کے تذکروں کی کہانی ہے