طاعت ، بڑا انمول جذ بہ ہے اطاعت سچے دل سے کی جائے. پی قدرآپ پیدا کر لیتی ہے اس کوئلے کی طرح. جوصد یوں زمین کی شکست وریخت برداشت کرتا ہے اور بالآخر. ایک بیش قیمت ہیرے میں بدل جاتا ہے خاموش اطاعت ، کوئلے کو ہیرا بنادیتی ہے لیکن ہیرے کو چمک دمک . ناوٹ اور رنگ روپ ماہر دست کار ہی دیتے ہیں انھیں بھی .کا کنات کے افضل ترین انسان نے اپنے ہاتھوں سے . تراش خراش کر ایک انمول ہیرے کا روپ دیا اور استاد کی اطاعت وفرمانبرداری ان کی حرز جان تھی خوبیوں کے یہ پیر . عظمت کی بلندیوں پر فائز اپنے دور کے فقیہ بھی تھے علم.ان کی پہچان تھی سخاوت . ان کی شان تھی محبت . ان کا ایمان تھی ان کی زندگی کی خوبصورت جھلک .اس کتاب میں آپ کو ملے گی اور یقینا آپ کے دل پر اثر انداز بھی ہوگی ۔ ان شاء اللہ
No posts found