Fazail e Sahaba karaam (part 1)
Description
<p>اس کتاب میں صحابۂ کرام کے فضائل کتاب و سنت کی روشنی میں بیان کیے گئے ہیں۔ بیعت عقبہ اولیٰ و بیعت عقبہ ثانیہ، نیز اصحاب بدر کے فضائل الگ ابواب میں بیان کیے گئے ہیں۔ عشرہ مبشرہ میں سے ہر ایک کے فضائل کے علاوہ بعض جلیل القدر مہاجرین صحابۂ کرام کے فضائل بھی اس حصے میں شامل ہیں۔</p>