Seerat Encyclopedia (8th Vol.)
42 in stock - Almost gone!
SKU | 1020020-8 |
Author | Darussalam Research Center |
Language | urdu |
Color | 4 color |
Book Pages | 548 |
ISBN | 1020020-8 |
Book Size (CM) | 17x24 |
Genre | Biography |
Couldn't load pickup availability
Share





یہ سیرت انسائیکلو پیڈیا اس میں آپ عرب بلخصوس مکہ و مدینہ کی مستند تاریخ اور جغرافیہ ملاحظہ کریں گے، اہل عرب کی بود و باش اور ثقافت و تہذیب سے آشنا ہوں گے۔ عاد، ثمود، جرہم، طسم و جدیس جیسی مبغوض قوموں کی تباہی میں ہمارے لیے کیسے کیسے اسباق اور عبرتیں موجود ہیں؟ ان کا کامل مشاہدہ پائیں گے۔ ۔۔۔۔ اسی طرح آپ پر یہ حقیقت روشن ہوگی کے سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ نے کفر، شرک، اصنام اور اوہام کے کس قدر تاریک ظلمت زار میں کتنی دانائی اور دلیری سے اسلام کی فطری اور عالم گیر صداقت پیش کی۔
دنیا کا سب سے خوب صورت موضوع سیر ت رسول مکّی و مدنی ہے ۔اس شخصیت سے جڑ ی پاکیزہ زندگی جو دنیا کے سب سے خوبصورت مقام ا ور سرزمین حجاز کے دامن سے وابستہ وادیاں ، جبال ،ابیار ، راستے ،گھاٹیاں غا ر ،چشمے ، مختصر یے کہ اک جنّت ارضی ہے چشم بینا کے لئےوقت کیوں رکا و ٹ بنے ہم کیوں نہ ایک ایسی کتاب حصہ بنیں اور پا لیں ایسی خوشی جو نا قابل بیان ہو ۔ایک ایسی مصروفیت کہ ہر نقصان ہر غم ہر پریشانی سے دور ہوجائیں ۔ایک ایسی سرگرمی جس کو آپ کرنا چاہیں ہر وقت ، کہ وقت کم لگے ۔کیا چاہیے ہوگا ۔سب سے پہلے ایک صاف مطمئن سچا دل جو اللّه اور اس کے محبوب نبی کی بے پناہ محبّت چھپا سکے ایک ایسا ذہن جو اس بشر کریم کے تصور کو ایسے وقت دے کے خواب میں نبی پاک کا زمانہ اور واقعات کے سوا کچھ نہ آ سکے ماشاء اللہ بہت خوب صورت انعام ملے گا حبیب کی زیارت کا ۔ پھر چاہیے ایسی زبان جو اللّه کے ذکر تلاوت آیات قرآن اور نبی کریم و امین کی پاک زندگی کو بیان کرتے نہ تھکے نہ شرما سکے سبحان اللّه ۔ایسی آنکھیں جو سیرت کے واقعات پڑھ پڑھ کر ٹھنڈی ہو ں ۔اللّه اللّه ۔ وہ کتاب وہ علم ا ور وہ ہنر جو پورے جزیرہ نما عرب کا ایسا ساینسی اور علمی ماڈل بیان کرے تو دیر نہ کریں ور اس سیٹ کو مکمل خرید کریں اور بن جائیں ایک بہت خوش قسمت انسان ۔
You Also Viewed

Seerat Encyclopedia (8th Vol.)