Skip to product information

Seerat Encyclopedia (Vol 1)

Rs.5,650.00 Rs.4,802.50
Sale price Rs.5,650.00 PKR Regular price

10 in stock - Almost gone!

SKU 01020020-1
Author Darussalam Publishers & Distributers
Language urdu
Color 4 color
Publisher Darussalam Publishers
Book Pages 528
ISBN 01020020-1
Book Size (CM) 17x24
Genre Biography
Expected delivery date:
18 Mar Usually shipped in 2-3 days.

یہ سیرت انسائیکلو پیڈیا کی پہلی جلد ہے۔ اس میں آپ عرب بلخصوس مکہ و مدینہ کی مستند تاریخ اور جغرافیہ ملاحظہ کریں گے، اہل عرب کی بود و باش اور ثقافت و تہذیب سے آشنا ہوں گے۔ عاد، ثمود، جرہم، طسم و جدیس جیسی مبغوض قوموں کی تباہی میں ہمارے لیے کیسے کیسے اسباق اور عبرتیں موجود ہیں؟ ان کا کامل مشاہدہ پائیں گے۔ اسی طرح آپ پر یہ حقیقت روشن ہوگی کے سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ نے کفر، شرک، اصنام اور اوہام کے کس قدر تاریک ظلمت زار میں کتنی دانائی اور دلیری سے اسلام کی فطری اور عالم گیر صداقت پیش کی۔

Customer Reviews

Based on 2 reviews
100%
(2)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
A
Atif Manzoor
Review

Seerat Encyclopedia (Vol 1)

S
Shafiq Rehman
Review

سیرت النبی انسائیکلوپیڈیا ان کتابوں میں سے ھے جو ھمیشہ یاد رھیں گی سیرت النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا کوئ پھلو نھیں چھوڑا. یہ کام کرنے والے مبارکباد کے مستحق ہیں... اور اللہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے آمین

You Also Viewed

Seerat Encyclopedia (Vol 1)

Seerat Encyclopedia (Vol 1)

Rs.5,650.00 Rs.4,802.50
Sale price Rs.5,650.00 PKR Regular price