Description
اس کتاب کا مشترکہ موضو ع ''ایمان کا راستہ '' ہے۔ اس میں ایسے ابواب شامل ہیں جو ایمان سے متعلق ہیں۔ایمان محض مجموعہ الفاظ کو دہرانے کا نام نہیں۔ ایما ن ایک سفر ہے جس کے لیے سیدھا راستہ وہی ہے جس کی ہدایت اللہ تعالیٰ نے اپنے پیغمبرو ں کے توسط سے دی ہے۔ ایمان نفع مند علم اور اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تو فیق کے بغیر نہیں مل سکتا۔ آئیے اس راستے کے مسافر بن کر اپنے رب تک پہنچنے کا سفر طے کریں۔