Description
اس کتاب میں تزکیہ نفس کی بنیاد ’’اتباع سنت‘‘ قرار دی گئی ہے۔ دل کو نرم کرنے والی احادیث بیان کی گئی ہیں، نیز تزکیہ نفس میں رکاوٹ بننے والے اعمال، مثلاً: تکبر، ریا، دنیا کی محبت وغیرہ اور تزکیہ نفس میں معاون بننے والے اعمال، مثلاً: اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ذکر، زبان کی حفاظت، موت کی یاد اور صحبت صالحین کے بارے میں احادیث بیان کی گئی ہیں۔ آخر میں حیات طیبہ اور حیات صحابۂ کرام کی مثالیں بھی پیش کی گئی ہیں۔
Reviews
No reviews found