
قرآن حکیم اور ہما رے درمیان زبان کا فا صلہ ہے اس فاصلے کو دور کرنے کے لیے الحمدللہ اس ترجمے میں قرآن مجید کا مزاج واضح کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔ لفظی اور رواں ترجمہ میں فرق نہیں ہے اور عربی الفاظ کے عین مطابق ہے۔لغت قرآن کے تمام اصولوں کا پورا خیال رکھا گیا ہے۔