Skip to product information

16 Lines Parah set 1 to 30 (Soft cover)

Rs.1,800.00 Rs.1,530.00
Sale price Rs.1,800.00 PKR Regular price

Out of stock

SKU 9789695742532
Language urdu
Color 2 color
Book Pages 556
ISBN 9789695742532
Book Size (CM) 17x24
Genre Quran

قرآن کریم ہر انسان کے لیے صداۓ رحمت ہے ۔ یہ اللہ رب العزت پر پکے ایمان اور اچھے کام کر نے کی دعوت بتا ہے ۔ اس فلاحی دعوت کو ساری دنیا میں پہنچانے کے لیے دارالسلام نہایت خوبصورت قرآن کریم شائع کر رہا ہے۔ اردو ، عربی اور انگریزی کے علاوہ دنیا کی 24 اہم زبانوں میں قرآن کریم کے آسان تر جے اور یح تفسیر میں دور دور تک پہنچا رہا ہے ۔ معیاری تلاوت و معانی سیکھنے کے لیے تجویدی قرآن ، معانی القرآن الکریم ( لفظ بہ لفظ اردوتر جمہ ) اور قرآنی قاعدہ کے علاوہ سورۂ یس و دیگر اجر وثواب والی قرآنی سورتیں بھی پیش کر چکا ہے ۔ 16 سطری جلی حروف میں نہایت نکش اور خوبصورت پار وسیٹ پیش کیا جار ہا ہے ۔ مچوٹی تقطیع سے لے کر بڑی تقطیع تک بہت نفیس کانن ، خوبصورت ڈیزائن اور روشن حروف میں کسی اور زمین قرآن کریم به تمام و کمال موجود ہیں۔ آیے! قرآن کریم پڑھیے ۔ اس کے معانی مجھیے اور سنت رسول سابا کی روشنی میں اس کی جاوداں تعلیمات پر ٹمل کیے ۔ بی رب ذوالجلال کے خزانوں سے فیض یاب ہونے کا تینی طریقہ ہے۔

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)

You Also Viewed

16 Lines Parah set 1 to 30 (Soft cover)

16 Lines Parah set 1 to 30 (Soft cover)

Rs.1,800.00 Rs.1,530.00
Sale price Rs.1,800.00 PKR Regular price