اس کتابچہ کے مطالعے سے تہذیب حاضر کا سحر ٹوٹے گا اور اس سے اسلام کی بصیرت افروز تعلیمات اجاگر ہوکر اور زیادہ جلوہ نما ہوجائیں گی۔ اس مقالے کا مطالعہ بڑا مبارک تجربہ ہے۔