Darussalam

Isaayiat - Tajziyah aur Mutaliyah

Publisher: Darussalam

Rs.2,250.00

Tax included. Shipping calculated at checkout.

Currently out of stock
Standard Delivery 3–5 working days
Fast Dispatch Order before 1 PM — ships same day
Authentic Titles Official Darussalam publications
Secure Checkout SSL encrypted · Trusted by 50,000+
Secure Payment:
VISAMCAMEXPayPalApple Pay

عیسائیت ،تجزیہ ومطالعہ اپنے موضوع پر ایک بہترین کتاب ہے جس میں عیسائیت کی تعلیمات کو بڑی تفصیل کے ساتھ پیش کرتے ہوئے اسلامی تعلیمات کے ساتھ موازنہ پیش کر کے عیسائیت کو دین اسلام کی دعوت دی گئی ہے اور کتاب کا ہر صفحہ دلائل کا انبار لگائے عیسائی دنیا کو راہ ہدایت کی طرف پکار رہاہے-مصنف نے اپنی کتاب میں عیسائیت کے سارے چنیدہ مسائل کو زیر بحث لاکر ان کی حقیقت کو واضح کیا ہے-

جیساکہ عقیدہ ابنیت،عقیدہ تثلیث، عقیدہ کفارہ اور اس کے ساتھ ساتھ عیسی علیہ السلام کی پیش کردہ تعلیمات کی روشنی میں مذہب عیسائیت کی اصلاح کی کو شش کی گئی ہے اور یہ بات حقیقت پر مبنی ہے کہ کوئی بھی انصاف پسند عیسائی اس کے مطالعے کے بعد اپنی اصلاح کیے بغیر نہیں رک سکتا-اسی طرح سے عیسائیت کو تقویت کس طرح دی گئی اور جدید عیسائیت کا بانی کون ہے ؟اور اسی طرح سے دنیا میں رائج مختلف اناجیل وغیرہ کی تاریخ اور تحقیقی حیثیت کیا ہے؟ایسے موضوعات پر مدلل اور مصلحانہ انداز سے روشنی ڈالی گئی ہے-مکتبہ دارالسلام نے اس کتاب کی اہمیت کے پیش نظر اسے عربی،اردو اور انگریزی زبانوں میں شائع کیا ہے اور دنیا میں پائی جانے والی دیگر زبانوں میں بھی اس کتاب کو شائع کرنے کی امید ہے-

PublisherDarussalam
Weight0.3 kg
SKU1020126

Standard delivery: 3–5 working days. Shipped from Lahore.

Customer Reviews

Based on 3 reviews
100%
(3)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
M
Mustafa qadir
Review

Mashallah !! Detailed book on Christianity. Very useful for the students of comparative religion.

M
Muhammad Faizan Khan
Review

This Book is a "Gem".A Complete Analysis of Christianity.
A Book With Authentic Reference.
Its a Must read if you are a Comparative Religion Student.
Mag Allah Reward The Author.

M
Muhammad Faizan Khan
Review

The Best Book For A Person Who Wants to Know Exactly About Christianity. A Book Filled With Authentic Reffernces. Simply a Million Dollars Deal For The Truth Seeker.♥️

Isaayiat - Tajziyah aur Mut... Rs.2,250.00