Skip to product information

Anokha Sakhi

Rs.100.00 Rs.85.00
Sale price Rs.100.00 PKR Regular price

Out of stock

SKU 5020075
Author Ashfaq Ahmed
Language urdu
Color 4 color
Book Pages 32
Book Size (CM) 14x21
Genre Children

لوگ اس دنیا میں آ تے ہیں اور چلے جاتے ہیںنہ ان کے آنے کا کچھ پتا چلتا ہے اور نہ ان کے جانے کااس کی وجہ غالبا یہی ہوتی ہے کہ ان کی شخصیت کچھ خاص خوبیوں سے محروم ہوتی ہےوہ دنیا کے سمندر میں ایک بے یارومددگار پتے کیمانند بہتےبہتے نظروں سے اوجھل ہو جاتے ہیںدنیا، مقام انہی کو دیتی ہے جو کچھ خاص خو بیاں رکھتے ہوںوہ صاحب بھی ایسے ہی تھے ،سخاوت ان کی ذات کی پہچان بنیان کی سخاوت کے انداز بھی نرالے تھےمانگنے پر تو سبھی دے دیتے ہیںمزاتو تب ہے جب بن مانگے دیا جاۓان عظیم صحابی کا طر زعمل ایسا ہی تھا بن ماگلے لوگوں کو دینے والے.ایک عظیم صحابی کی کہانیبولتے لفظوں کی زبانی

You Also Viewed

Anokha Sakhi

Anokha Sakhi

Rs.100.00 Rs.85.00
Sale price Rs.100.00 PKR Regular price