Skip to product information

Fiqh Kitab-o-Sunnat

Regular price Rs.4,200.00 PKR
Sale price Rs.4,200.00 PKR Regular price

6 in stock - Almost gone!

SKU 1020170
Author Muhammad Subhi bin Hassan Khallaaq
Language urdu
Color 1 color
Book Pages 712
ISBN 01020170
Book Size (CM) 17x24
Genre Islamic Law
Expected delivery date:
22 Apr Usually shipped in 2-3 days.

اللہ عزوجل نے یہ کائنات ہست و بود انسان کے لیے بنائی ہے اور انسان کو اپنی بندگی کے لیے پیدا فرمایا ہے۔ہمارا عظیم خالق خوب جانتا ہے کہ یہ دنیا انسان کو کن طریقوں سے فائدہ پہنچائے گی اور کن کرتوتوں کی وجہ سے شدید نقصانات سے دوچار رکردے گی۔اللہ تعالیٰ نے یہ باتیں قرآن کریم میں اوامر نواہی کی صورت میں بتلا دی ہیں اور اپنے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے ذریعے سے سارے عالم پر ہمیشہ کے لیے روشن کر دی ہیں۔علمائے سنت نے ان اوامر و نواہی کو جو کتا وسنت میں بیان ہوئے ہیں،آسان زبان میں ایک ترتیب کے ساتھ امت مسلمہ کے سامنے پیش کر دیے ہیں۔ زیرِ نظر کتاب میں ایک مسلمان کی زندگی میں پیش آنے والے تمام مسائل کو ایک خاص ترتیب کے ساتھ بیان کیا گیا ہے کہ قاری باآسانی اپنے مسائل کو قران و سنت کے مطابق حل کر سکے۔

Customer Reviews

Based on 1 review
100%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
F
Fawad Khan
Review

GREAT PIECE OF WORK

You Also Viewed

Fiqh Kitab-o-Sunnat

Fiqh Kitab-o-Sunnat

Regular price Rs.4,200.00 PKR
Sale price Rs.4,200.00 PKR Regular price