Skip to product information

Hidayat al-Qari Sharh Sahih al-Bukhari - 10 Volume Set (Local)

Rs.26,500.00 Rs.22,525.00
Sale price Rs.26,500.00 PKR Regular price

494 in stock

SKU 9780195978735
Author Imam Muhammad Bin Ismaail Bukhari
Language urdu
Color 2 color
Book Pages 7970
ISBN 9780195978735
Book Size (CM) 17x24
Genre Hadith
Expected delivery date:
18 Mar Usually shipped in 2-3 days.

امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’میں نے ’الجامع الصحیح‘ کو چھ لاکھ احادیث سے منتخب کرکے بیت اللہ میں مرتب فرمایا ، ہر حدیث کو غسل ، دو رکعت اور پھر اللہ سے استخارہ کرنے کے بعد جب صحت کا یقین ہوجاتا پھر شامل کرتا ۔‘‘

امام بخاری رحمہ اللّٰہ کے اخلاص ہی کا نتیجہ ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے قرآن مجید کے بعد سب سے زیادہ پذیرائی اور مقبولیت "صحیح بخاری" کو عطا فرمائی ہے۔محدثین کے ہاںمشہور تھا’’قرآن مجید کے بعد صحیح ترین کتاب ’صحیح بخاری‘ ہے‘‘۔

بلاشبہ ’’صحیح بخاری‘‘ انسانی زندگی میں تمام پیش آمدہ مسائل کا انسائیکلو پیڈیا ہے جس میں ایمانیات، عبادات، اخلاقیات، معاملات، فتن، مناقب اور روزمرہ انسانی زندگی کے مسائل کو جامع انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

مختلف ادوار میں اس کتاب کے مختلف زبانوں میں تراجم اور شروحات شائع ہوتی رہیں لیکن اردو زبان میں سب سے جامع اور منفرد شرح ’’ہدایۃ القاری شرح صحیح البخاری ‘‘ ہے جسے شیخ الحدیث حافظ عبدالستار حماد حفظہ اللّٰہ نے بڑی جانفشانی اور عرق ریزی کے ساتھ مرتب فرمایا ہے ۔

:ہدایۃ القاری شرح صحیح البخاری کی خصوصیات

یہ شرح مفتی عبدالستار حماد حفظہ اللہ کی سولہ سال کی دن رات محنت کا نتیجہ ہے۔

حافظ صلاح الدین یوسف کی نگرانی میں پانچ سینیئر محققین نے حرف بہ حرف جائزہ لیا ہے۔

مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے اس شرح پر ایک جامع اور وقیع مقدمہ لکھا ہے۔

ترجمہ عام فہم، سہل اور رواں ہے تاکہ سمجھنے میں آسانی رہے۔

فوائد میں احادیث کی تخریج کے ساتھ ساتھ صحت و ضعف کا اہتمام کیا گیا ہے۔

شرح جامع اور بامقصد ہے، ضرورت سے زیادہ طوالت سے گریز کیا گیا ہے۔

ابواب اور ترجمۃ الباب کی تشریح کے لیے ’’وضاحت‘‘ کے نام سے مستقل عنوان قائم کیا گیا ہے۔

گاہے گاہے جدید مسائل کا حل بھی پیش کردیا گیا ہے۔

سلف کے منہج کے مطابق خالص کتاب و سنت کی ترجمانی کی گئی ہے۔

Customer Reviews

Based on 1 review
100%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
K
Kamran Tariq
Review

Great work done by Darussalam.I bought this 10 volume set recently from Maktaba E Ayesha Rawalpindi.
I must say that it was much needed in the times we’re living in.
May Allah Swt reward abundantly to the Hafiz Sattar Hammad Hafizullah & to entire team of Darussalam.Ameen

Highly Recommended for the seekers of knowledge

You Also Viewed

Hidayat al-Qari Sharh Sahih al-Bukhari - 10 Volume Set (Local)

Hidayat al-Qari Sharh Sahih al-Bukhar...

Rs.26,500.00 Rs.22,525.00
Sale price Rs.26,500.00 PKR Regular price