Skip to product information

Muhammad Nasir udin Albaani

Regular price Rs.395.00 PKR
Sale price Rs.395.00 PKR Regular price

Out of stock

SKU 9786035000260
Author Abu Al-Hassan Hafiz Abdul Khaliq
Language urdu
Color 1 color
Book Pages 192
ISBN 9786035000260
Book Size (CM) 14x21
Genre Biography

شیخ البانی بلئے اہل سنت میں سے ہیں ، سنت کے داعیوں میں سے ہیں اور حفاظت سنت کے راستے پر گا مزن مجاہدین میں سے ہیں۔ حدیث شریف کی سیج ، ضعیف اور موضوع روایات کے امتیاز و بیان میں ان کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔ شیخ البانی نے صحیح عقیدے، اسلامی اخلاق اور اصولیات کے حامل ہیں۔ وہ ہمارے اسلاف نام کے افکارو آراء کا اثبات کر نے والے اور ان کے منہج کو مکمل طور پر اپنانے والے ہیں ۔‘‘ (نین عبدالعزیز بن باز امتے ) " شیخ البانی جملہ علم حدیث میں روایت اور درایت کے اعتبار سے بہت بڑے عالم ہیں ۔ آپ نے جو کچھ تحریر فرمایا ہے، اللہ رب العزت نے اس کے ذریعے سے بہت سے لوگوں کی علم حق ، سیج منج اور علم حدیث کی طرف رہبری کی ہے اور بہت زیادہ نفع پہنچایا ہے ۔ ( مین محمد بن صالح شیمیں جائے ) " خدمت سنت اور حدیث رسول اللہ سلیم کے اہتمام و انصرام، احادیث کے مصادر و مراجع کی حقیق ،متعلقہ کتب کے بیان اور روایات کی صحت وضعف کے لحاظ سے درجہ بندی کر نے میں شیخ البانی بمنے بے نظیر ہیں ۔سلف کے عقیدہ ونج کا زبردستدفاع کرتے ہیں۔ ان کی تالیفات میں خیر کثیر ہے، طالبان علم کو ان سے رجوع کیے بغیر چارۂ کارنہیں ۔‘‘( نی عبد محسن العبادالبدر )

You Also Viewed

Muhammad Nasir udin Albaani

Muhammad Nasir udin Albaani

Regular price Rs.395.00 PKR
Sale price Rs.395.00 PKR Regular price