Skip to product information

Qawaid al Nahv (Ibtidai)

Rs.450.00 PKR
Sale price Rs.450.00 PKR Regular price

Out of stock

SKU 9789695743430
Author Darussalam Publishers & Distributers
Language Urdu
Color 2 color
Publisher Darussalam publisher
Book Pages 136
ISBN 9789695743430
Book Size (CM) 17x24
Genre General

علوم نقلیہ کی جلالت وشان اپنی جگہ مسلم ہے، مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ان کے اسرار ورموز اور معانی ومفاہیم تک رسائی حاصل کرناعلم نحو کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ یہی وہ عظیم فن ہے، جس کی بدولت انسان امامت کےمرتبے اور اجتہاد کے مقام تک پہنچ جاتاہے ۔ تمام ائمہ کرام کااس بات پراجماع ہے کہ مرتبۂ اجتہاد تک پہنچنے کے لیے علم نحو کا حصول ایک لازمی شرط ہے۔ قرآن وسنت اور دیگر عربی علوم کوسمجھنےکے لیے’’ علم نحو‘‘کلیدی حیثیت رکھتاہے۔ اس کے بغیر علوم اسلامیہ میں رسوخ وپختگی پیدا نہیں ہوسکتی ۔

نحو وصرف کی کتابوں کی تدوین وتصنیف میں علماء عرب کےساتھ ساتھ عجمی علماء نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔اور اپنی اپنی مقامی زبانوں میں اس فن پر کتب تصنیف فرمائیں۔ زیر نظرکتاب وفاق المدارس السلفیہ کے ذمہ داران کے حکم پر تجربہ کار ،اور ماہر اساتذہ ومعلمین کی نگرانی میں الثانویة الخاصة کے نصاب کے لیےلکھی گئی ہے۔ جسے مکتبہ دار السلام لاہور نے شائع کیاہے۔ اس کی ترتیب میں ایک جدید اور منفرد اسلوب اختیارکیا گیا ہے، جو عام فہم اور نہایت آسان ہے، تاکہ مبتدی طالب علم اس کو آسانی سے پڑھ سکیں ۔

Customer Reviews

Based on 2 reviews
50%
(1)
50%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
M
Muhammad Jamil
Review

It's very easy book for students who want to learn Arabic

m
muzamil
Review

bst for learners

You Also Viewed

Qawaid al Nahv (Ibtidai)

Qawaid al Nahv (Ibtidai)

Rs.450.00 PKR
Sale price Rs.450.00 PKR Regular price